: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن،31مارچ(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل Malcolm Turnbull سے
ملاقات کی اور انہوں نے ہندوستانی معیشت کی 7.6 فیصد سے زیادہ اضافہ درج کرنے کی صلاحیت اور دونوں ممالک کے درمیان بہتر اقتصادی تبادلے کی بڑی گنجائش کا ذکر کیا.